یقینا ہللا کے نزدیک بدترین قسم کے جانور وہ بہرے گونگے لوگ ہیں جو عقل سے کام نہیں لیتے ( قرآن)8:22 .جس کو چاہتا ہے حکمت عطا کرتا ہے ،اور جس کو حکمت ملی ،اُسے حقیقت میں بڑی دولت مل گئی اِن باتوں سے صرف وہی لوگ سبق لیتے ہیں ،جو دانشمند ہیں (قرآن)2:269 اس طرح ہم نشانیاں کھول کھول کر پیش کرتے ہیں اُن لوگوں کے لیے جو سوچنے سمجھنے والے ہیں ہے ( قرآن)10:24 تاکہ جسے ہالک ہونا ہے وہ دلیل روشن کے ساتھ ہالک ہو اور جسے زندہ رہنا ہے وہ دلیل روشن کے ساتھ زندہ سننے واال اور جاننے واال ہے ( رہے ،یقینا خدا ُ قرآن)8:42 اور آسمانی کائنات کو ہم نے بڑی قوت کے ذریعہ سے بنایا اور یقینا ہم (اس کائنات کو) وسعت اور پھیالؤ دیتے جا رہے ہیں (قرآن)51:47
2
عالمہ ڈاکٹرمحمد اقبال کسی تعارف کے محتاج نہیں ،وہ پاکستان کے قومی شاعر ،جدید مسلم فالسفر ،مفکر ،دانشور اور قانون دان کےعالوہ بانیان پاکستان میں بھی شامل ہیں .ان کی شا عری بہت مشہور ہے مگر مسلمانوں کی فکری تجد ید پر ان کے سات لیکچروں کو بوجہ بہت کم توجہ دی گیئ .ان لیکچروں کو سمجھنے ،غور و فکر، پھہال ؤ اور عملی اقدام کی ضرورت ہے .عالمہ اقبال نے یہ لیکچر مدراس ،حیدر آباد ،اور علی گڑھ (انڈیا) میں دیے جو کہ ١٩٣٠میں کتابی شکل میں شا یع ہوے -تمام لیکچرز انگریزی اور اردو میں اور ویڈیواس لنک پر مہیا ہیں http://goo.gl/MT7xqL Reconstruction of Religious Thought in Islam By Dr.Muhammad Iqbal Al alAtA ta: http://goo.gl/MT7xqL
1.Knowledge and Religious Experience علم اور روحانی تجربہ : 2.Philosophical Test of the Revelations of Religious Experience روحانی تجربہ کے مکشوفات کی اقلی جانچ 3.The Conception of God and the Meaning of Prayer تصور خدا اور عبادت کا مفہوم 4.The Human Ego - His Freedom and Immortality اسانی نفس اس آزادی اور سرمدیت 5.The Spirit of Muslim Culture اسالمی ثقافت کی روح 6.The Principle of Movement in the Structure of Islam اسالم میں اصول حرکت (اجتہاد) ?7. Is Religion Possible کیا مذھب ممکن ہے ؟
3
4
5
............................................. تعارف – "اسالم کی تعمیر میں اصول حرکت"
لیکچر نمبر 6
چھٹا لیکچر"اسالم کی تعمیر میں اصول حرکت"; در اصل "اسالم میں تفکر کا انداز جدید" کے تمام لیکچروں میں سب سے زیادہ اہم ہے کیوں کہ اقبال کا "اسالمی تفکر جدید" کا تصور اسی موضوع کے گرد گھومتا ہے جو کہ "اجتہاد" یعنی قانونی معامالت پر آزادانہ رایے قائم کرنا- قرآن سے ماخوز قانونی اصول ،بدلتے زمانہ اور حاالت کے مطابق پھیالؤ اور ترقی کی صالحیت رکھتے ہیں -حضرت عمر رضی ہللا نے حاالت کے مطابق اجتہاد کیا .چہار فقہی مکاتب کے بعد اسالمی فقہ جمود کا شکار ہو گیا کیونکہ مختف وجوہ کی بنا پر اجتہاد کے دروازے بند کر دیے گیۓ .اس سے مسلم امت کو کچھ فائدے مگر نقصانات زیادہ ہوے .ابن تیمیہ پھر عبد الوہاب نے جمود کو توڑا. شاہ ولی ہللا کے مطابق (بنیادی عقاید کے عالوہ) عام شریعیت اس وقت کے معاشرہ کی ضروریات کے مد نظر تھیں اور ان پر عمل ہمیشہ کے لیے حتمی نہیں کہ مستقبل کی نسلوں پرمکمل طور اسی طرح پر نافذ کیا جا سکے .اس لیے امام ابو حنیفہ نے "استحسان" اختیار کیا -اقبال اس نتیجہ پر پہنچے کہ آج کے مسلمان موجودہ حاالت کے مطابق اپنی معاشر تی زندگی کی 'تعمیر نو' اسالم کے بنیادی اصولوں کی روح کے مطابق کریں -چھٹا خطبہ اس پر روشنی ڈالتا ہے.
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
29
: اس لنک پر، انگریزی اور ویڈیوز، مکمل کتاب اردو http://freebookpark.blogspot.com/2012/06/reconstruction-ofreligious-thought-in.html
multiple swept surfaces, of which the transport curves lie in horizontal planes. This section will introduce the basic reconstruction framework that initializes a set ...
This paper introduces a schematic representation for architectural scenes together with robust algorithms for reconstruction from sparse 3D point cloud data. The.
ODT data reconstruction is an issue related to the coupling of the one-dimensional ..... velocity, u cell average u. â. , u. + f. â. , f. +. Fromm slope cell boundary, k.
tive of topic detection and tracking (Allan 2002) and dis- .... The decision trees' big advantage is its ability to handle .... It can not handle big amounts of data in an.
State Key Lab of CAD&CG, College of Computer Science,. Zhejiang ..... the degree of penalty. Once the ... is updated by the following subproblems: Ëanew.
... and world stock market news business news financial news and more James Earl ... anthropology human rights jobs public Earthââ¬â¢ s ancient oceans were rife .... lithographs, and political cartoons, as well as objects such as sculptures, ...
Dec 27, 2011 - functional properties [5,6] all use the representation of gene regulatory networks. Initially, specific ..... bluntly implemented using a general linear programming solver. The use of a dedicated ..... php/D5c3. Directed networks of ..
photon emission computed tomography. IEEE Transactions on Nuclear Science, 27:1137â1153, June 1980. [10] S. Kavadias, B. Dierickx, D. Scheffer, A. Alaerts,.
4.9 Paying the Price of Conflict: A Strategic Challenge ...... which deals with governance, democracy and the rule ..... money monthly to a member of the club.
algorithm has a low computational complexity and can be used for restoration of orthogonal polygonal lines with many vertices. It was developed for a raster- to-vector conversion system ArcScan for ArcGIS and can be used for interactive vectorization
dal, 2009; Liu et al., 2010; Wang et al., 2011). In this paper, we focus .... 2010), Robust Algebraic Segmentation (RAS) is pro- posed to handle the .... fi = det(Ci)â 1. 2 (xi Câ1 i xi + νλ). â D+ν. 2. Ci = Hzi â αHxixi. Hk = â j|zj =k